اذان کے بعد درودشریف اور مسنون دعا

1 Dua
2.00x

اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّآمَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ الْقَآئِمَۃِ اٰتِ مُحَمَّدَاۨ الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَاۨ الَّذِیْ وَعَدْتَّہٗ (اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ)

’’اے اللہ! اس دعوتِ کامل اور قائم ہونے والی نماز کے رب، تُو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاص تقرب اور خاص فضیلت عطا کر اور انہیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے۔ (یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا)۔‘‘

وضاحت: پھر یہ دعا پڑھے:

حوالہ: صحیح البخاری، الأذان، باب الدعاء عند الندائ، حدیث:614۔ قوسین والے الفاظ کے لیے دیکھیے السنن الکبرٰی للبیھقی:410/1