اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ
’’اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔‘‘
وضاحت: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب مرغ بولے تو اللہ سے اس کا فضل مانگو کیونکہ وہ فرشتے کو دیکھ کر بولتا ہے۔
حوالہ: سنن أبی داود: 5102