اَللّٰھُمَّ صَیِّبًا نَّافِعًا
’’اے اللہ! (اس) بارش کو فائدہ مند بنا۔‘‘
وضاحت: جب بارش برس رہی ہو تو یہ دعا پڑھنی چاہیے تاکہ یہ اللہ کی رحمت ثابت ہو اور کسی نقصان کا باعث نہ بنے۔
حوالہ: صحیح البخاری: 1032