اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ
’’اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کی بھلائی کا اور اس چیز کی بھلائی کا جس پر تونے اسے پیدا کیا اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر تونے اسے پیدا کیا۔‘‘
وضاحت: شادی کرنے، خادم یا سواری (اونٹ وغیرہ) خریدنے پر اس کی چوٹی پکڑ کر یہ دعا پڑھیں۔
حوالہ: سنن أبی داود: 2160، سنن ابن ماجہ: 2252