لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘
وضاحت: رسول اللہ ﷺ نے اسے سب سے بہتر دعا اور تمام نبیوں کا سب سے افضل قول قرار دیا۔
حوالہ: جامع الترمذی: 3585، سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ: 1503