مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں

2 Duas
2.00x

اَسْتَوْدِعُ اللّٰہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَ

’’میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے آخری عمل اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔‘‘

وضاحت: جب کسی کو رخصت کریں تو یہ دعا دیں۔

حوالہ: جامع الترمذی: 3443، مسند أحمد: 7/2

زَوَّدَکَ اللّٰہُ التَّقْوٰی وَغَفَرَ ذَ نۡۢبِکَ وَیَسَّرَ لَکَ الْخَیْرَ حَیْثُ مَا کُنْتَ

’’اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارے گناہ بخش دے اور تمہارے لیے بھلائی آسان کردے، تم جہاں بھی ہو۔‘‘

وضاحت: مسافر کو خیر و تقویٰ کی دعا دینا۔

حوالہ: جامع الترمذی: 3444