بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی سُنَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ
’’اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق (تمہیں دفن کرتے ہیں)۔‘‘
حوالہ: سنن أبی داود، الجنائز، باب فی الدعاء للمیت، حدیث:3213، ومسند أحمد 27/2۔ کے الفاظ یہ ہیں: بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ ’’یعنی اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر‘‘ اس کی سند بھی صحیح ہے: