بِسْمِ اللّٰہِ
’’اللہ کے نام سے۔‘‘
وضاحت: جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو، اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین دفعہ کہو:
حوالہ: صحیح مسلم، السلام، باب استحباب وضع یدہ علی موضع الألم، حدیث:5737
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ
’’میں اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت کی پناہ میں آتا ہوں، اس چیز کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس کا مجھے اندیشہ ہے۔‘‘
وضاحت: سات دفعہ کہو:
حوالہ: صحیح مسلم، السلام، باب استحباب وضع یدہ علی موضع الألم، حدیث:5737