دورانِ مجلس کی دعا

1 Dua
2.00x

رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَتُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ

’’اے میرے رب! مجھے معاف فرما اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو بہت توبہ قبول کرنے والا، انتہائی معاف کرنے والا ہے۔‘‘

وضاحت: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک ہی مجلس میں سو سو بار یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔ یہ استغفار اور توبہ کے لیے بہترین کلمات ہیں۔

حوالہ: جامع الترمذی: 3434