مشعر حرام (مزدلفہ) کے پاس ذکر و اذکار

1 Dua
2.00x

اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ

’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘

وضاحت: نبی ﷺ مزدلفہ پہنچ کر قبلہ رخ ہو کر یہ کلمات کہتے رہے اور خوب روشنی ہونے تک ٹھہرے رہے۔

حوالہ: صحیح مسلم: 1218