لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا مانگے

1 Dua
2.00x

اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْھِمْ بِمَا شِئْتَ

’’اے اللہ! تو مجھے ان سے کافی ہوجا، جس طرح تو چاہے۔‘‘

حوالہ: صحیح مسلم، الزھد، باب قصۃ أصحاب الأخدود، حدیث:7511