شیطان کب بھاگتا ہے؟

1 Dua
2.00x

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ

’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور ہر تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘

وضاحت: جو شخص سو دفعہ یہ دعا پڑھتا ہے وہ پورا دن شیطان سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ: صحیح البخاری: 3293، صحیح مسلم: 2691