اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘
وضاحت: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب گدھے کے رینکنے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ شیطان کو دیکھتا ہے۔
حوالہ: سنن أبی داود: 5102