دورانِ سفر صبح کے وقت کی دعا

1 Dua
2.00x

سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللّٰہِ وَحُسْنِ بَلَآئِہٖ عَلَیْنَا رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَاَفْضِلْ عَلَیْنَا عَآئِذًۢا بِاللّٰہِ مِنَ النَّارِ

’’ایک سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کے جو اچھے انعامات ہوئے (ان کا تذکرہ بھی سنا) اے ہمارے رب! ہمارا ساتھی بن جا اور ہم پر مہربانی فرما، (ہم یہ دعا کرتے ہیں) اللہ کی پناہ میں آتے ہوئے آگ (کے عذاب) سے۔‘‘

وضاحت: یہ دعا سفر کے دوران سحری یا صبح کے وقت پڑھی جاتی ہے۔

حوالہ: صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی الأدعیۃ، حدیث:6900