بدشگونی سے اظہار براء ت کے لیے دعا

1 Dua
2.00x

اَللّٰھُمَّ لَا طَیْرَ اِلَّا طَیْرُکَ وَلَا خَیْرَ اِلَّا خَیْرُکَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ

’’اے اللہ! نہیں ہے کوئی بدشگونی، مگر تیری ہی بدشگونی (تیرے ہی حکم سے) اور نہیں ہے کوئی بھلائی مگر تیری ہی بھلائی (تیری ہی مشیّت سے) اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘

حوالہ: مسند أحمد: 220/2، سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ: 726، عمل الیوم واللیلۃ لابن السنی: 292