اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّآئِمُوْنَ وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ
’’روزے دار تمہارے ہاں افطار کرتے رہیں اور نیک لوگ تمہارا کھانا کھاتے رہیں اور اللہ کے فرشتے تمہارے لیے دعائیں کرتے رہیں۔‘‘
وضاحت: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کے ہاں افطار فرماتے تو میزبان کو ان الفاظ میں دعا دیتے تھے۔
حوال ہ: سنن أبی داود: 3854، سنن ابن ماجہ: 1747