برکت کی دعا دینا

2 Duas
2.00x

بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ

’’اللہ تجھ میں برکت کرے۔‘‘

وضاحت: جب کسی مسلمان بھائی کو برکت کی دعا دینی ہو تو ان الفاظ کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

حوالہ: عمل الیوم واللیلۃ: 278

وَفِیْکَ بَارَکَ اللّٰہُ

’’اور اللہ تعالیٰ تجھ میں بھی برکت کرے۔‘‘

وضاحت: جب کوئی آپ کو "بارک اللہ فیک" کہے، تو جواب میں اسے بھی ویسے ہی برکت کی دعا دینی چاہیے۔

حوالہ: شرح صحیح الأدب المفرد: 848