خوشی یا تعجب کے وقت کی دعا

1 Dua
2.00x

سُبْحَانَ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ

’’اللہ پاک ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘

وضاحت: جب کوئی خوشی کی بات ہو یا کسی چیز پر تعجب (حیرانی) ہو، تو اللہ کی پاکی اور بڑائی بیان کرنا مسنون ہے۔

حوالہ: صحیح البخاری: 283، 610، صحیح مسلم: 6835