نیا پھل دیکھتے وقت کی دعا

1 Dua
2.00x

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ ثَمَرِنَا وَبَارِکْ لَنَا فِیْ مَدِیْنَتِنَا وَبَارِکْ لَنَا فِیْ صَاعِنَا وَبَارِکْ لَنَا فِیْ مُدِّنَا

’’اے اللہ! ہمارے لیے ہمارے پھل میں برکت فرما اور ہمارے لیے ہمارے شہر میں برکت فرما اور ہمارے لیے ہمارے صاع (ناپنے کے پیمانے) میں برکت فرما اور ہمارے لیے ہمارے مد میں برکت فرما۔‘‘

وضاحت: جب کوئی نیا موسمی پھل نظر آئے تو برکت کے لیے یہ دعا پڑھنی چاہیے۔ مد اور صاع مدینہ منورہ کے پیمانے ہیں۔

حوالہ: صحیح مسلم: 3334