کھلانے پلانے والے کے لیے دعا

1 Dua
2.00x

اَللّٰھُمَّ اَطْعِمْ مَنْ اَطْعَمَنِیْ وَاسْقِ مَنْ سَقَانِیْ

’’اے اللہ! اسے کھلا جس نے مجھے کھلایا اور اسے پلا جس نے مجھے پلایا۔‘‘

وضاحت: یہ دعا اس شخص کے لیے ہے جو آپ کی ضیافت کرے یا آپ کو پانی وغیرہ پلائے۔

حوالہ: صحیح مسلم: 5362، مسند أحمد: 3,2/6