اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَھُمْ فِیْمَا رَزَقْتَھُمْ وَاغْفِرْلَھُمْ وَارْحَمْھُمْ
’’اے اللہ! ان کے لیے ان چیزوں میں برکت عطا فرما جو تونے ان کو دیں اور انہیں معاف فرما اور ان پر رحم فرما۔‘‘
وضاحت: جب کوئی شخص کسی کے ہاں کھانا کھائے تو اسے اپنے میزبان (کھانا کھلانے والے) کے لیے یہ دعا کرنی چاہیے۔
حوالہ: صحیح مسلم، الأشربۃ، باب استحباب وضع الن وی خارج التمر، حدیث: 5328