نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں

2 Duas
2.00x

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ

’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘

حوالہ: صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام: حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عندالنوم، حدیث:6887

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ

’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی۔‘‘

حوالہ: جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: باسمک ربی وضعت جنبی، حدیث:3401