مسافر کی مقیم کے لیے دعا

1 Dua
2.00x

اَسْتَوْدِعُکُمُ اللّٰہَ الَّذِیْ لَا تَضِیْعُ وَدَائِعُہٗ

’’میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے سپرد کی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں۔‘‘

وضاحت: جب مسافر رخصت ہونے لگے تو اپنے پیچھے رہنے والوں (گھر والوں یا دوستوں) کو یہ دعا دے۔

حوالہ: سنن ابن ماجہ، الجھاد، باب تشبیع الغزاۃ ووداعھم، حدیث:2825