مال و دولت خرچ کرنے والے کے لیے دعا

1 Dua
2.00x

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ فِیْٓ اَھْلِکَ وَمَالِکَ

’’اللہ تعالیٰ تیرے اہل و عیال اور مال و دولت میں برکت عطا فرمائے۔‘‘

وضاحت: جب کوئی آپ پر خرچ کرے یا مالی تعاون کرے، تو اسے اس کے مال اور خاندان میں برکت کی یہ جامع دعا دینی چاہیے۔

حوالہ: صحیح البخاری: 2049