خوشخبری سننے پر کہنے کی دعا

1 Dua
2.00x

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ

’’سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس کے انعام کے باعث ہی نیک کام مکمل ہوتے ہیں۔‘‘

وضاحت: جب کوئی پسندیدہ بات یا خوشخبری سامنے آئے تو اللہ کا شکر ان الفاظ میں ادا کرنا مسنون ہے۔

حوالہ: سنن ابن ماجہ: 3803