بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان (مردود) سے بچا اور (اس اولاد کو بھی) شیطان سے بچا جو تو ہمیں عطا فرمائے۔‘‘
وضاحت: نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اگر اس کے بعد ان کے ہاں اولاد مقدر ہو تو شیطان اسے کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
حوالہ: صحیح البخاری: 6388، صحیح مسلم: 1434