بیمارپرسی کے وقت مریض کے لیے دعائیں

1 Dua
2.00x

لَا بَاْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآئَ اللّٰہُ

’’کوئی حرج نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے۔‘‘

حوالہ: صحیح البخاری، المرض، باب عیادۃ الأعراب، حدیث: 5656