نمازِ وتر کے بعد کی دعا

2 Duas
2.00x

سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ

’’پاک ہے بادشاہ، بہت پاکیزہ۔‘‘

وضاحت: یہ کلمات تین دفعہ پڑھے۔ تیسری دفعہ بآوازِ بلند کہے، آواز کو لمبا بھی کرے

حوالہ: سنن أبی داود، الوتر، باب فی الدعاء بعد الوتر، حدیث:1430، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب نوع آخر من القراء ۃ فی الوتر، حدیث:1730

رَبُّ الْمَلَآئِکَۃِ وَالرُّوْحِ

’’فرشتوں اور روح (جبریل امین) کا رب۔‘‘

وضاحت: اس کے ساتھ یہ بھی پڑھے:

حوالہ: سنن الدارقطنی، الوتر، باب مایقرأ فی رکعات الوتر:30/2، حدیث:1644، وزادالمعاد:337/1