غصہ آجانے کے وقت کی دعا

1 Dua
2.00x

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ

’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘

حوالہ: صحیح البخاری، الأدب، باب الحذرمن الغضب، حدیث:6115، وصحیح مسلم، البر والصلۃ، باب فضل من یملک نفسہ، حدیث:2610