روزے دار کو کوئی گالی دے تو وہ کیا کہے؟

1 Dua
2.00x

اِنِّیْ صَآئِمٌ، اِنِّیْ صَآئِمٌ

’’بلا شبہ میں روزے سے ہوں، بلاشبہ میں روزے سے ہوں۔‘‘

وضاحت: اگر کوئی شخص روزے دار سے جھگڑا کرے یا اسے گالی دے، تو اسے چاہیے کہ لڑائی کے بجائے یہ کلمات کہہ کر اپنی حالت کا اظہار کر دے۔

حوالہ: صحیح البخاری: 1894، صحیح مسلم: 1151